ٹوئیٹر
فیس بُک
گوگل
یوٹیوب
Rss
  • ترتیل قرآن
  • Explore Art
  • سوال اور جواب
  • دعای السمات
  • لبیک یا امام - Live From-Najaf
  • فقهی مسائل
14:00نجف اشرف
16:00کراچی
16:30لکھنؤ

گیلری

ناظرين كے آراء

  • جو کام ہزار سال میں نہیں کیا جاسکا تھا اسے ہادی ٹی وی نے چند سالوں میں کر دکھایا، آج گھر گھر اہل البیت ؑ کا پیغام پہنچ رہا ہے۔ میں گناہوں اور مغرب کی گمراہیوں میں غرق اتنی مایوس ہو چکا تھا کہ میں نے خود کشی کا ارادہ کر لیا ۔ پھر اچانک ہادی ٹی وی میرے زندگی میں آیا اور میری اصلاح ہوئی۔ میری زندگی ہادی ٹی وی سے ہے۔ ہادی ٹی وی نے ایک فرہنگی انقلاب بپا کر دیا ہے۔ میں ہادی سے شیعہ ہوا اور باقی گھر کے افراد اور دوستوں کو بھی ہادی ٹی وی دیکھنے کی ترغیب دلاتا ہوں ، اہل سنت گھر والوں اور دوستوں کو بھی ہادی ٹی وی بہت پسند آیا ہے انشاء اللہ جلد ان کے بھی شیعہ ہونے کی خوشخبری سناوں گا۔ شکریہ
    علی سرور
  • ہادی چینل ہمارے لیے اندھیرےمیں کرن ہے روشنی کی۔ اس چینل سے ہمارے چھوٹے چھوٹے بچوں کو اسلامی تعلیمات اور وہ بھی مذہب شیعہ کے بارے میں حقائق پر مشتمل پروگرامز دکھاتے ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ امام زمانہ علیہ السلام کے صدقے میں آپ کی پوری ٹیم کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے ۔ہم آپ سے بہت خوش ہیں۔آمین
    محمد ایوب-لاڑکانہ سندھ
  • ہادی ٹی وی بہت اچھا کام کر رہا ہے۔ میری دعا ہے کہ تا قیامت یہ سلسلہ قائم رہے۔ میں ایک اہل سنت ہوں مولا حسین کا ذکرسن کر بہت خوش ہوتا ہوں اور سکون ملتا ہے۔ آپ کے پروگرامز اور منقبت میں مولا کا ذکر ہوتا ہے۔ تو بہت خوشی ہوتی۔ ہے۔ شکریہ۔
    مشتاق /شیخوپورہ
  • سلام یا علی مدد، میں اورمیری پوری فیملی کی طرف سے ہادی ٹی وی کو بہت سلام و ددعائیں، ہمارے ہاں ہادی کی نشریات سے بہت استفادہ کرتے ہیں میں اور میری فیملی کا فیوریٹ چینل ہے۔ ہم بہت خوش ہیں۔ اللہ تعالی بی بی زہرا علیہاالسلام کے صدقے یہ چینل قیامت تک چلتا رہے۔ امین۔
    کاشف نقوی/ ڈسٹرکٹ دریا خان
  • سلام ، ائمہ معصومین علیہم السلام کے فرامین زیادہ سے زیادہ نشر ہوں تو بہتر ہے میں روز اپنے بچوں سے پٹی پر چلنے والی احادیث لکھواتا ہوں اور انہیں یاد کرواتا ہوں۔ تعلیمات اہلبیت علیہم السلام کا واحد اور بہترین ذریعہ ہادی ٹی وی ہے
    سید ذولفقار رضوی
  • سلام ، بہت خوشی ہوتی ہے ہادی ٹی وی دیکھ کر، خدا کی قسم یہ وہ پہلا چینل ہے جسے ہم سکون کے ساتھ اپنی فیملیز کے ساتھ دیکھ سکتے ہین۔ ہمارے گھر میں سوائے ہادی ٹی وی کے کوئی چینل نہیں چلتا ہے۔ ہمارے معاشرے کی اہم ضرورت ہے ہادی ٹی وی۔
    مظہر علی سندھ۔
  • سلام، بہت اچھا کہ ہم اس وقت مولا علی علیہ السلام کا ذکر سن رہے ہیں ہادی ٹی وی پر۔ پلیز امام علی علیہ السلام کی تعلیمات پر زیادہ سے زیادہ پروگرامز کیے جائیں ۔ شکریہ۔
    محمد صابر
  • Masha Allah, the program of Tablidi e Alm is really Rooh perwar and magnificently, we feel soul stroking emotions, and cordially grateful to Hadi TV who enable us to get our eyes cool with the holy sight of Kazmain, I can't express my feelings only can say that Almighty Allah Bahaqq e Musa Kazim a.s.,our most Mazloom Imam and Masumeen a.s and s.a , Keep our Hadi TV Established till the Day of Judgement.and bless all the team of Hadi TV always ,and make all of them soldiers, Awwaan and Nasireen Moula a.s. Ajjil Farajahum. Allah humma sulle ala Muhammadin wa Aale Muhammad wa Ajjil Farajahum. Almighty Allah bless all Hadi team with perfect health, and long life. The sight is really Purnoor Moula enable all Momineen o Mominaat to be Zawwar e Karbala o NAjaf o Kazmain shrifain. I once again thank to all Hadi organization for such valuable service.
    لالہ موسی
  • allah hadi tv ko hamisha taraqi ki rah par gamzan kare
    m.ali haidary
  • AoA Hadi TV mashallah bohot acha kam ka rha ha aur hadi TV ke log bohot mehnat kar rhe hn. . Aisa lgta ha jese hm live karbala mai hn. koie bhe topic ho hr qism ke information milte ha.
    qaiser abbas
  • ہماری طرف سے تمام مومنین کو یا علی(ع)مدد
    m.ali haidary
  • HADI CHANAL AJJ KE PUR FITAN DOOR ME UMEED KA CHRAG HE RAB-E- KAREEM APP KI KAWISHO KO QABOOL KARE OR BARHAY.AMEEM SUMMS AMEEN.
    homeauto

نيوزليٹر

تمام حقوق محفوظ ہیں.
www.haditv.com | Powerd by : Dijlah