ٹوئیٹر
فیس بُک
گوگل
یوٹیوب
Rss
مفسر قرآن کریم علامه شیخ محسن علی نجفی
مولانا سید جمال عباس نقوی
مولانا علی اصغر سیفی
محترمه صابره جعفری
مولانا سید احتشام عباس زیدی
مولانا عقیل عباس معروفی
مولانا سید نجیب الحسن زیدی
مولانا سید رضا حیدر زیدی
محترمه راضیه نجفی
مولانا سید احتشام رضوی
معزز شعراء کرام
مولانا اختر عباس جون
مولانا مقبول احمد
مولانا محمد عباس وزیری
مولانا سید ضیغم عباس رضوی
مولانا سید اخلاق حسین شیرازی
علامه شیخ شفا نجفی
مولانا ڈاکٹر ساجد علی سبحانی
مولانا ڈاکٹر نادر جعفر
مولانا سید شهنشاه نقوی
محترمه نرجس خاتون
HadiTv 1
علامه شیخ انور علی نجفی
علامه سید عقیل الغروی نجفی
علامه سید کلب جواد نقوی
فاطمه نجفی
مولانا علی عباس خان
علامه سید ذکی باقری صاحب
مولانا شیخ فدا حسین مطهری
علامه محمد علی فاضل
مولانا مرتضی زیدی
مولانا شیخ احمد حسین فخرالدین
مولانا شیخ افتخار حسین جعفری
مولانا علی عظیم شیرازی
مولانا میرزا حسین صابری
مولانا سید سبطین رضوی
مولانا مرزا عسکری حسین
مولانا سید منظر صادق زیدی
مولانا سید عدیل اصغر کاظمی
مولانا سید عباس موسوی
مولانا محمد افضل حیدری
مولانا سید غضنفر علی فائزی
غللام مرتضی نگری
  • Naseem e Karbala 2016 - Day 1-part1
  • HadiTv 1
  • نسیمِ کربلا 2016 صد شکر اُس بارگاہ ایزدی میں جس کی روح تک بولنے والوں کی رسائی نہیں، جس کی نعمتوں کو گننے والے گن نہیں سکتے۔ نہ کوشش کرنے والے اس کا حق ادا کر سکتے ہیں۔بحمد اللہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد، پاکستان میں روضہ مقدس امام حسین علیہ السلام و دیگر روضہ ہای مقدسہ عراق کی سرپرستی میں پانچ روزہ ہفتہ ثقافت حسینی نسیم کربلا تیسری مرتبہ منعقد ہورہی ہے جس میں روضہ امام علی علیہ السلام ، روضہ امام حسین علیہ السلام، روضہ امام موسیٰ کاظم و امام محمد تقی کاظمین علیہما السلام اور روضہ حضرت اباالفضل علمدار علیہ السلام کے گنبد پر ایک سال تک لہرائے گئے علم مقدس کی علم کشائی ہوئی ہے اور ساتھ ہی ساتھ بچوں ، خواتین اور مردوں کے لیے علٰحیدہ علٰحیدہ دینی و تربیتی نمائش گاہ بنائے گئے ہیں جہاں اسلامی ثقافت کی ترویج کی خاطر مختلف سٹالز پرعلمی وتربیتی لیٹریچر کی تقسیم، علم مبارک کی زیارت کے مخصوص اسٹالز کے ساتھ ساتھ ان روضہ ہائے مقدسہ سے آئے ہوئے نادر و نایاب تصاویر وتبرکات بالخصوص خاکِ شفا بھی مومنین میں تقسیم کی جارہی ہے۔ یقیننا وہ آنکھیں جو خاک ِ کربلا و نجف کے لیے ترستی ہیں ان کے لیے یہ روح پرور ہفتہ ثقافت نسیم کربلا ایک عظیم نعمت سے کم نہیں۔۔۔۔آئیے آپ بھی اس حسینی ثقافت کا حصہ بنیے! اور حسینی ثقافت کو پوری دنیا میں عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
رائے ديجئيے
تمام حقوق محفوظ ہیں.
www.hadi-tv.com | Powerd by : Dijlah